فہرست بھارتی ریاستیں اور علاقہ جات بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

یہ فہرست بھارتی ریاستیں اور علاقہ جات بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ (List of Indian states and territories by Human Development Index) ہے۔ اسکے اعداد و شمار 2008 کے مطابق ہیں۔ [1]

درجہ ریاستیں اور علاقہ جات کھپت
کی بنیاد پر انسانی ترقیاتی اشاریہ
(2007–08)
اعلی انسانی ترقیاتی اشاریہ
1 کیرلا 0.790
2 دلی 0.750
متوسط انسانی ترقیاتی اشاریہ
3 ہماچل پردیش 0.652
4 گوا 0.617
5 پنجاب 0.605
6 شمال مشرقی بھارت (بغیر آسام) 0.573
7 مہاراشٹر 0.572
8 تامل ناڈو 0.570
9 ہریانہ 0.552
10 جموں و کشمیر 0.529
11 گجرات (بھارت) 0.527
12 کرناٹک 0.519
ادنی انسانی ترقیاتی اشاریہ
13 مغربی بنگال 0.492
14 اتراکھنڈ 0.490
15 آندھرا پردیش 0.473
Flag of بھارت بھارت (قومی اوسط) 0.467
16 آسام 0.444
17 راجستھان 0.434
18 اتر پردیش 0.380
19 جھاڑکھنڈ 0.376
20 مدھیہ پردیش 0.375
21 بہار (بھارت) 0.367
22 اڑیسہ 0.362
23 چھتیس گڑھ 0.358

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "India Human Development Report 2011 (Towards Social Inclusion)" (PDF)۔ IAMR, Planning Commission, حکومت ہند۔ صفحہ 257۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 April 2014۔