بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ شرح جرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست بھارتی ریاستیں اور علاقہ جات بلحاظ شرح جرم (Indian states and territories ranking by crime rate) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2012 سے ہیں۔[1]

2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق کیرلا میں 723.2 کی سب سے زیادہ قابل دست اندازی جرائم کی شرح ہے۔[2][3] جبکہ ناگالینڈ شرح جرم سب سے کم ہے۔

درجہ ریاست قابل دست اندازی شرح جرم (فی 1 لاکھ کی آبادی) 2012
1 کیرلا 455.8
2 مدھیہ پردیش 298.8
3 تمل ناڈو 294.8
4 آسام 250.0
5 ہریانہ 240.4
6 راجستھان 246.9
7 آندھرا پردیش 224.5
8 کرناٹک 222.5
9 چھتیس گڑھ 221.1
10 گجرات (بھارت) 216.6
11 جموں و کشمیر 206.5
12 گوا 196.7
13 اروناچل پردیش 192.1
14 ہماچل پردیش 182.6
15 مغربی بنگال 178.2
16 مہاراشٹر 176.7
17 میزورم 173.1
18 تریپورہ 170.6
19 اڑیسہ 164.8
20 منی پور 150.3
21 بہار (بھارت) 147.4
22 جھاڑکھنڈ 127.8
23 پنجاب 127.4
24 اتر پردیش 96.4
25 میگھالیہ 96.1
26 اتراکھنڈ 87.7
27 سکم 84.9
28 ناگالینڈ 47.7
U/T پونڈیچری 291.0
U/T دلی 283.3
U/T چندی گڑھ 235.4
U/T جزائر انڈمان و نکوبار 133.4
U/T دادرا و نگر حویلی 84.6
U/T دمن و دیو 83.9
U/T لکشادیپ 77.9

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Crime in India, 2012" (PDF)۔ NCRB, Government of India۔ 2012۔ صفحہ: 200۔ 20 جون 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 20, 2014 
  2. "Crime rate highest in Kerala"۔ The Hindu۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 20, 2014 
  3. "Kerala is country's most crime-prone state, NCRB statistics show"۔ Times of India۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 20, 2014