فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ ذرائع ابلاغ تکشف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ ذرائع ابلاغ تکشف (Indian states ranking by media exposure) ہے۔ اس کے اعداد و شمار اکتوبر 2007 سے ہیں۔

مرد درجہ خواتین درجہ ریاست ذرائع ابلاغ تکشف (مرد%) خواتین (%)
1 3 کیرلا 99 94
2 2 پنجاب 98 95
3 4 منی پور 97 94
4 5 تمل ناڈو 96 92
5 1 گوا 95 96
6 8 آندھرا پردیش 95 83
7 6 مغربی بنگال 93 91
7 10 کرناٹک 92 81
9 11 مہاراشٹر 90 80
10 8 ہماچل پردیش 89 83
10 7 جموں و کشمیر 89 86
12 15 گجرات (بھارت) 86 75
13 13 اتراکھنڈ 85 77
14 12 تریپورہ 84 78
15 17 کل بھارت 83 70
16 16 ہریانہ 80 71
17 21 آسام 81 65
17 13 سکم 81 77
19 25 اتر پردیش 78 56
20 20 ناگالینڈ 77 66
20 19 میزورم 77 67
22 21 اڑیسہ 77 65
22 27 راجستھان 76 50
24 18 اروناچل پردیش 74 68
25 28 بہار (بھارت) 73 45
26 25 چھتیس گڑھ 70 56
26 24 مدھیہ پردیش 70 57
26 23 میگھالیہ 70 64
29 29 جھاڑکھنڈ 59 43

حوالہ جات[ترمیم]