فہرست بھارتی ریاستیں اور علاقہ جات بلحاظ اقتصادی آزادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ فہرست بھارتی ریاستیں اور علاقہ جات بلحاظ اقتصادی آزادی (Indian states ranked by economic freedom) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2013 کے مطابق ہیں۔[1][2]

درجہ ریاست مشعر اقتصادی آزادی 2013[2]
1 گجرات (بھارت) 0.65
2 تمل ناڈو 0.54
3 آندھرا پردیش 0.50
4 ہریانہ 0.49
5 مدھیہ پردیش 0.47
5 ہماچل پردیش 0.47
6 راجستھان 0.46
7 چھتیس گڑھ 0.44
8 کرناٹک 0.43
9 مہاراشٹر 0.42
9 کیرلا 0.42
10 جموں و کشمیر 0.41
11 پنجاب 0.40
12 اتراکھنڈ 0.39
13 اتر پردیش 0.36
13 اڑیسہ 0.36
14 مغربی بنگال 0.35
15 جھاڑکھنڈ 0.33
16 آسام 0.32
17 بہار (بھارت) 0.31

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Economic Freedom of the World : 2013"۔ Fraser Institute۔ صفحہ 89۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 29, 2014۔
  2. ^ ا ب "Economic Freedom of the States of India: 2013" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Cato Institute۔ صفحہ 24۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 29, 2014۔