فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ شرح داخلہ اسکول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ شرح داخلہ اسکول (Indian states ranked by school enrollment rate) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2010-11 کے مطابق ہیں۔[1][2] یہ مجموعی داخلہ تناسب، جماعت اول تا ہشتم (6-13 سال) ہے۔

درجہ ریاست مجموعی داخلہ تناسب، جماعت اول تا ہشتم (6-13 سال) 2011 [2]
1 منی پور 155.0
2 میگھالیہ 153.6
3 اروناچل پردیش 152.0
4 میزورم 150.7
5 سکم 123.8
6 مدھیہ پردیش 122.6
7 جھاڑکھنڈ 121.0
8 تریپورہ 115.4
9 تمل ناڈو 112.0
10 ہماچل پردیش 111.0
11 اتر پردیش 109.5
12 چھتیس گڑھ 109.4
13 اتراکھنڈ 107.8
14 گجرات (بھارت) 107.2
15 اڑیسہ 104.8
** کل بھارت اوسط 104.3
16 جموں و کشمیر 104.2
17 پنجاب 103.1
18 بہار (بھارت) 102.9
19 گوا 101.0
20 مہاراشٹر 100.0
21 راجستھان 99.3
21 کرناٹک 99.3
22 کیرلا 96.2
23 آندھرا پردیش 92.0
24 ہریانہ 90.5
25 مغربی بنگال 90.1
27 ناگالینڈ 85.4
28 آسام 84.0
U/T دلی 120.1
U/T دادرا و نگر حویلی 103.9
U/T پونڈیچری 103.4
U/T جزائر انڈمان و نکوبار 86.9
U/T چندی گڑھ 79.3
U/T دمن و دیو 78.2

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Socio-Economic Profiles & Inter-State comparison of some Major States of India"۔ Economic Survey 2012-13, Government of India۔ صفحہ 276۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 22, 2014۔
  2. ^ ا ب >"GROSS ENROLMENT RATIO IN CLASSES I-V AND VI-VIII AND I-VIII"۔ Statistics of School Education- 2010-11, Ministry of HRD, Government of India۔ صفحہ A122۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 22, 2014۔