فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ ویکسین تحفظ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ ویکسین تحفظ (Indian states ranking by vaccination coverage) ہے۔ اس کے اعداد و شمار مارچ 2011 کے مطابق ہیں۔[1]

درجہ ریاست ویکسین تحفظ (%)
1 سکم 100
1 منی پور 100
2 تمل ناڈو 86.7
3 میگھالیہ 82.8
4 کیرلا 79.7
5 جموں و کشمیر 78
6 ناگالینڈ 78
7 میزورم 75.4
8 ہریانہ 74.8
9 ہماچل پردیش 73
10 تریپورہ 69.4
11 مغربی بنگال 67.4
12 پنجاب 67.9
13 مہاراشٹر 65.1
14 اتراکھنڈ 63.6
15 کرناٹک 63.4
16 گوا 59.3
17 اڑیسہ 59.1
18 گجرات (بھارت) 55.2
19 چھتیس گڑھ 54
* کل بھارت 51.2
20 جھاڑکھنڈ 51.1
21 آندھرا پردیش 49.6
22 مدھیہ پردیش 48.9
23 بہار (بھارت) 39.8
24 آسام 37
25 راجستھان 31.9
26 اتر پردیش 29.9
27 اروناچل پردیش 19.1

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Immunization Status of Children (12-23 months)"۔ Planning Commission, Government of India۔ 19 اپریل 2014۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2014۔