فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ پیدائش کے وقت متوقع زندگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ پیدائش کے وقت متوقع زندگی (List of Indian states by life expectancy at birth) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2004 کے مطابق ہیں۔[1]

درجہ ریاست پیدائش کے وقت متوقع زندگی (2004)[2]
1 کیرلا 74.0
2 پنجاب 69.4
3 مہاراشٹر 67.2
4 ہماچل پردیش 67.0
5 ہریانہ 66.2
5 تمل ناڈو 66.2
6 کرناٹک 65.3
7 مغربی بنگال 64.9
8 آندھرا پردیش 64.4
9 گجرات (بھارت) 64.1
* بھارت 63.5
10 راجستھان 62.0
11 بہار (بھارت) 61.6
12 اتراکھنڈ 60.0
12 اتر پردیش 60.0
13 اڑیسہ 59.6
14 آسام 58.9
15 جھاڑکھنڈ 58.0
15 چھتیس گڑھ 58.0
16 مدھیہ پردیش 58.0

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Inequality-Adjusted Human Development Index for India's States 2011"۔ United Nations Development Programme۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 13, 2013۔
  2. Life Expectancy at Birth by Gender، 1992 – 2004 Table 5A.10، بھارت Human Development Index Report، page 287