فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ پینے کا پانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ پینے کا پانی (Indian states ranking by drinking water) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2011 بھارت کی مردم شماری سے لیے گئے ہیں۔[1][2]

درجہ ریاست % گھر جہاں پینے کے صاف پانی تک رسائی حاصل ہے (2011)
1 پنجاب 97.6
2 اتر پردیش 95.1
3 بہار (بھارت) 94.0
4 ہریانہ 93.8
5 ہماچل پردیش 93.7
6 تمل ناڈو 92.5
7 اتراکھنڈ 92.2
7 مغربی بنگال 92.2
8 آندھرا پردیش 90.5
9 گجرات (بھارت) 90.3
10 کرناٹک 87.5
11 چھتیس گڑھ 86.3
12 گوا 85.7
** کل بھارت اوسط 85.5
13 سکم 85.1
14 مہاراشٹر 83.4
15 اروناچل پردیش 78.6
16 راجستھان 78.1
17 مدھیہ پردیش 78.0
18 جموں و کشمیر 76.8
19 اڑیسہ 75.3
20 آسام 69.9
21 تریپورہ 67.5
22 میزورم 60.4
23 جھاڑکھنڈ 60.1
24 ناگالینڈ 53.8
25 منی پور 45.4
26 میگھالیہ 44.7
27 کیرلا 33.5
U/T چندی گڑھ 99.3
U/T دمن و دیو 98.7
U/T پونڈیچری 97.8
U/T دلی 95.0
U/T دادرا و نگر حویلی 91.6
U/T جزائر انڈمان و نکوبار 85.5
U/T لکشادیپ 22.8

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Households access to safe drinking water". Government of India. 2011. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 21, 2014. 
  2. "Access to safe drinking water in households in India" (PDF). Government of India. 2012-13. 6 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 21, 2014.