فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ بے روزگاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ بے روزگاری (Indian states ranked by unemployment) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2010 کے مطابق ہیں۔[1]

شرح بے روزگاری 2009-10 (فی1000)
درجہ ریاست دیہی شہری کل
14 کیرلا 75 73 148
13 بہار (بھارت) 20 73 93
12 آسام 39 52 91
11 پنجاب 26 48 74
10 اڑیسہ 30 42 72
9 ہماچل پردیش 16 49 65
8 مغربی بنگال 19 40 59
** کل بھارت اوسط 16 34 50
7 تمل ناڈو 15 32 47
6 آندھرا پردیش 12 31 43
6 ہریانہ 18 25 43
5 اتر پردیش 10 29 39
4 مہاراشٹر 6 32 38
3 مدھیہ پردیش 7 29 36
2 کرناٹک 5 27 32
1 راجستھان 4 22 26
1 گجرات (بھارت) 8 18 26

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Socio-Economic Profiles & Inter-State comparison of some Major States of India"۔ Economic Survey 2012-13, Government of India۔ صفحہ 276۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 21, 2014۔