فہرست بھارتی ریاستیں اور علاقہ جات بلحاظ شرح فسادات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ فہرست بھارتی ریاستیں اور علاقہ جات بلحاظ شرح فسادات (Indian states and territories ranked by riots rate) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2012 کے مطابق ہیں۔[1]

درجہ ریاست شرح فسادات (فی 1،00،000 افراد) 2012
1 کیرلا 31.4
2 آسام 16.3
3 کرناٹک 12.5
4 جموں و کشمیر 11.8
5 بہار (بھارت) 10.9
6 مہاراشٹر 7.7
7 مغربی بنگال 7.3
7 جھاڑکھنڈ 7.3
8 ہماچل پردیش 7.2
9 گوا 6.7
** کل بھارت اوسط 6.2
10 ہریانہ 5.5
11 اڑیسہ 5.3
12 تمل ناڈو 4.6
13 چھتیس گڑھ 3.7
14 اتراکھنڈ 3.6
15 تریپورہ 3.5
15 سکم 3.5
16 منی پور 2.9
16 گجرات (بھارت) 2.9
17 اتر پردیش 2.8
18 مدھیہ پردیش 2.6
19 آندھرا پردیش 2.2
19 اروناچل پردیش 2.2
20 راجستھان 0.8
21 میزورم 0.1
21 ناگالینڈ 0.1
22 پنجاب 0.0
22 میگھالیہ 0.0
U/T لکشادیپ 13.0
U/T پونڈیچری 8.6
U/T چندی گڑھ 3.2
U/T دمن و دیو 3.2
U/T دادرا و نگر حویلی 2.9
U/T جزائر انڈمان و نکوبار 1.6
U/T دلی 0.4

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Crime in India, 2012" (پی‌ڈی‌ایف)۔ NCRB, Government of India۔ صفحہ 212۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 20, 2014۔