میزورم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(میزورام سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
میزورم
ریاست
میزورم
مہر
بھارت میں میزورم کا مقام
بھارت میں میزورم کا مقام
ملک Flag of India.svg بھارت
قیام 20 فروری 1987
دار الحکومت آئیزول
بڑا شہر آئیزول
اضلاع 8
حکومت
 • گورنر وکوم پروشوٹھامن
 • وزیر اعلی پو لال ٹھن ہاؤلا (انڈین نیشنل کانگرس)
 • مقننہ یک ایوانی (40 نشستیں)
 • پارلیمانی حلقہ انتخاب 1
 • عدالت عالیہ گوہاٹی عدالت عالی
رقبہ
 • کل 21,081 کلو میٹر2 (8,139 مربع میل)
رقبہ درجہ 24واں
آبادی (2011)
 • کل 1,091,014
 • درجہ 27وا1ں
 • کثافت 52/کلو میٹر2 (130/مربع میل)
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
آیزو 3166 رمز IN-MZ
انسانی ترقیاتی اشاریہ Increase2.svg 0.790 (بلند)
درجہ برائے انسانی ترقیاتی اشاریہ دوسرا (2005)
خواندگی 91.58%[1](دوسرا)2011 مردم شماری
دفتری زبانیں میزو[2]
ویب سائٹ mizoram.gov.in

میزورم بھارت کی ایک ریاست جو شمال مشرقی بھارت میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں بھارت کی دیگر ریاستیں تریپورہ، آسام اور منی پور سے ملتی ہیں، جبکہ بنگلہ دیش اور برما کی سرحدیں بھی اس ریاست سے متصل ہیں۔ میزورم 20 فروری 1987ء کو بھارت کی 23ویں ریاست بنا۔[3] اس کا دار الحکومت آئیزول ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "مردم شماری"۔ Census of India۔ وزارت مالیات بھارت۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اگست 2012۔
  2. Commissioner, Linguistic Minorities، 41ویں روداد: جولائی 2002 - جون 2003، صفحہ paras 28.4, 28.9، مورخہ 24 فروری 2007 کو اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2007
  3. "میزورم بھارت کی 23ویں ریاست"۔ APN News۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2012۔