کانہا قومی باغستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کانہا نیشنل پارک
Tiger Kanha National Park.jpg
کانہا قومی باغستان میں باگھ
کانہا قومی باغستان is located in بھارت
کانہا قومی باغستان
مقاممدھیہ پردیش، بھارت
قریب ترین شہرمنڈلا
رقبہ940 کلومیٹر2 (360 مربع میل)
زائرین1,000 (in 1989)

کانہا قومی باغستان یا کانہا ٹائیگر ریزرو بھارت کا ایک قومی باغستان ہے۔ یہ ریاست مدھیہ پردیش کا سب سے بڑا قومی باغستان ہے۔ اب یہ ہالن اور بنجار نامی دو پناہ گاہوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Kanha Tiger Reserve". 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 

بیرونی روابط[ترمیم]