میوربھنج ضلع
Jump to navigation
Jump to search
میوربھنج ضلع ମୟୁରଭଞ ଜିଲ୍ଲା | |
---|---|
ضلع | |
![]() Location in Odisha, India | |
ملک | ![]() |
ریاست | اڑیسہ |
صدر مراکز | باریپادا |
حکومت | |
• Collector | Rajesh Prabhakar Patil |
• Member of Lok Sabha | Ramachandra Hansdah |
رقبہ | |
• کل | 10,418 کلومیٹر2 (4,022 میل مربع) |
بلندی | 559.31 میل (1,835.01 فٹ) |
زبانیں | |
• دفتری | اڑیہ زبان, انگریزی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 757 xxx |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | OR-11/OD-11 |
انسانی جنسی تناسب | 1,005 مذکر/مؤنث |
خواندگی | 63.98% |
لوک سبھا constituency | Mayurbhanj |
Vidhan Sabha constituency | 09 |
Climate | بھارت کے موسمی خطے (کوپن کی موسمی زمرہ بندی) |
بارندگی | 1,648.2 ملیمیٹر (64.89 انچ) |
ویب سائٹ | www |
میوربھنج ضلع (انگریزی: Mayurbhanj district) بھارت کا ایک ضلع جو اڑیسہ میں واقع ہے اور جو رقبہ و ایریا کے حساب سے اڑیسہ (موجودہ نام: اڈیشہ) کا سب سے بڑا ضلع ہے۔[1]
تفصیلات[ترمیم]
میوربھنج ضلع کا رقبہ 10,418 مربع کیلومیٹر ہے، جہاں کی موجودہ آبادی 2,519,738 ہے اور یہ ضلع 559.31 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
بلاک[ترمیم]
میوربھنج ضلع میں 26 کمیونٹی ڈیولپمنٹ بلاکس موجود ہیں۔ یہ ضلع ریاست میں سب سے زیادہ قبائلی آبادی رکھتا ہے۔ ان بلاکس میں پانچ بلاکس میں قبائلی آبادی ضلعی اوسط سے متجاوز ہے۔ جَشی پور، تِرِنگ اور بیسوئی بلاکوں میں آدھی سے زیادہ آبادی قبائلیوں پر مشتمل ہے۔ ان تینوں بلاکوں میں ملازمت کی شرح اچھی ہے جبکہ آمدنی بیٹ نوٹی، بانگری پوسی اور جشی پور میں زیادہ ہے۔[2]
شیروں کے لیے محفوظ علاقے[ترمیم]
یہاں پر شیروں کے لیے محفوظ علاقے بھی واقع ہیں جیسے کہ سمپلی پل نیشنل پارک۔[2]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Mayurbhanj district".
- ^ ا ب Navin Kumar Rajpal & Sharmila Tamang, "Microfinance in Tribal Odisha: Micro Impact Against Macro Scope,Arthshastra Indian Journal of Economics & Research (Bi-monthly)، Volume 5,ستمبر-اکتوبر، 2016, pp 26-38
|
|