مور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

مور، طاوس، طاؤس

ایک ہندوستانی طاوس یا مور جس نے اپنے پر بچھائے ہوئے ہیں۔

جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: پرندہ
طبقہ: en:Galliformes
خاندان: en:Phasianidae
الأسرة: en:Phasianinae
جنس: طاوس
لنی اس، 1758
اختتام عرصہ زمانہ حال  ویکی ڈیٹا پر (P524) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انواع
ہندوستانی مور
en:Pavo muticus

مور یا طاوس ایک خوبصورت پرندہ ہے جو ایشیائی اور افریقی ممالک میں پایا جاتا ہے۔ نر جنس کے سر پر قرقرہ (ایک تاج) ہوتا ہے۔ ان میں جو بالغ مادہ یعنی مورنی ہوتی ہے وہ اکثر بھورے رنگ کی ہوتی ہے جبکہ اس کے چھوٹے بچے جسے موریلہ اور مریلا کہا جاتا ہے، پیلا یا زرد اور تاوانی رنگ کے ہوتے ہیں۔

حیاتیات میں ان کی درجہ بندی کے مطابق genus جنس Pavo اور خاندان en:pheasant ، Phasianidae سے تعلق رکھتے ہیں۔ انگریزی میں نر مور کو peacock، مادہ کو peahen اور طفل کو peachicks کہتے ہیں۔[1]

ان کے رنگ مختلف ہوتے ہیں۔ جغرافیائی حساب سے دیکھا جائے تو مختلف علاقوں میں مختلف رنگوں میں پاے جاتے ہیں۔

یہ پرندہ بھارت کا قومی پرندہ ہے۔

اقسام[ترمیم]

مور میں بھی بہت سے اقسام ہوتے ہیں،کچھ درج ذیل ہیں:

کانگو مور[ترمیم]

ایک کانگو مور کا جوڑا (نر اور مادہ)۔

سبز مور[ترمیم]

ایک خوبصورت ہرا یا سبز مور

ہندوستانی مور[ترمیم]

ایک ہندوستانی مور
ایک سفید ہندوستانی مور

مزید دیکھیے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Peacock (bird)"۔ Britannica Online Encyclopedia۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]