Pages for logged out editors مزید تفصیلات
بهارت ایک وسیع ملک ہے اس لیے موسم کے لحاظ سے اس کے ایک خطہ دوسرے خطے سے بہت مختلف پایا جاتا ہے۔ بهارت میں چار اہم موسمی گروہوں کے موسم حاوی رہتے ہیں۔