مندرجات کا رخ کریں

رام نگر، اتراکھنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رام نگر
شہر
سرکاری نام
عرفیت: Corbett City
ملک بھارت
ریاستاترا کھنڈ
ضلعنینیتال
وجہ تسمیہجم کوربٹ
بلندی345 میل (1,132 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل82,000
زبانیں
 • دفتریہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز244715
گاڑی کی نمبر پلیٹUK-04

رام نگر بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کے نینی تال ضلع کا ایک چھوٹا شہر ہے۔ یہ ضلعی صدر مقام نینی تال سے 65 کلومیٹر کی پر واقع ہے۔ بھارت کے قدیم ترین قومی پارک جم کاربیٹ قومی باغستان کا داخلہ اس شہر سے ہے۔