بیس-فٹ مساوی اکائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایک 20-فٹ-لمبا (6.1 میٹر) آئزو کنٹینر مساوی 1 ٹی ای یو۔
دو چالیس فٹ کے کنٹینرز دو بیس فٹ کے کنٹینرز کے اوپر. یہ چار کنٹینرز مل کر 6 ٹی ای یو کی نمائندگی کرتے ہیں۔

بیس-فٹ مساوی اکائی (انگریزی: Twenty-foot equivalent unit) جسے عام طور پر اس کے مخفف ٹی ای یو (TEU) سے جانا جاتا ہے کارگو کی کنجائش کی ایک اکائی ہے۔ یہ اکائی بحری جہازوں اور کنٹینر ٹرمینلز کی کنجائش کو بیان کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]