بیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بیل

بیل ایک چوپاہی ہے جو گائے کا مذکر ہے یہ دودھ نہیں دیتا نہ بچے پیدا کرتا ہے یہ گائے سے تولیدی عمل کرنے گوشت کھانے اور کھیتوں میں کام کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے اِس کی شکل و صورت گائے کی طرح ہوتی ہے بس سر پہ دو سینگ ہوتے ہیں یہ گائے کے مقابلے میں طاقتور ہوتا ہے۔