بینوئیٹ رینکورل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بینوئیٹ رینکورل
مصلوبی نشان والی، مریمیہ مقصد، محترمہ
پیدائش16 ستمبر 1647ء
سینٹ-ایٹیینے-لے-لاؤس، فرانس
وفات25 دسمبر 1718 (عمر 71 سال)

محترمہ بینوئیٹ (بینیڈکٹا) رینکورل (1647ء1718ء) ایک گُڈَرنی، جن کا تعلق فرانس سے تھا۔ ان سے کئی باتیں منسوب کی جاتی ہیں کہا جاتا ہے کہ کنواری مریم 1664ء سے 1718ء تک ان کے سامنے ظاہر ہوتی رہیں۔ اس ظہور کو لاؤس کی ہماری خاتون کہا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]