بینوئے نیشنل پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بینوئے نیشنل پارک
کیمرون میں محل وقوع
کیمرون میں محل وقوع
مقامکیمرون
رقبہ1,800 کلومیٹر2 (1.9×1010 فٹ مربع)

بینوئے نیشنل پارک کیمرون کا ایک قومی پارک ہے اور یونیسکو کا نامزد کردہ کرہ حیاتی کا محفوظ علاقہ ہے ۔ [1] اس کا رقبہ ایک لاکھ اسی ہزار ہیکٹر (چار لاکھ چالیس ہزار ایکڑ) ہے۔ اس پارک کا سامنے کا بڑا حصہ دریائے بینوے پر پڑتا ہے، [2] جو تقریبا 100 کلومیٹر (62 میل) سے زائد تک پھیلا ہوا ہے اور اس کی مشرقی حدود کو تشکیل دیتا ہے۔ چولائیرے جانے والی عوامی سڑک پارک کے شمالی حصے سے نکلتی ہے۔ مغربی حدود شمال میں گارووا اور جنوب میں گاونڈیرے کے قصبوں کو ملانے والی مرکزی سڑک سے بنی ہے۔ [3] گاونڈیرے سے شمال کی طرف سے پارک تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. John Nchami (September 18, 2010)۔ "Putting the park in the hands of the people"۔ Science in Africa۔ 29 نومبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2010 
  2. "WILDLIFE NATIONAL PARKS"۔ Consulate of the Republic of Cameroon - Sydney, Australia۔ 18 فروری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2010 
  3. "BirdLife IBA Factsheet CM007 - Bénoué National Park"۔ BirdLife International۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2010 
  4. Jim Hudgens، Richard Trillo (2003)۔ The rough guide to West Africa۔ Rough Guides۔ صفحہ: 1241۔ ISBN 978-1-84353-118-0