بی ایم ڈبلیو
Jump to navigation
Jump to search
فائل:Former BMW logo.svg
بی ایم ڈبلیو کا نشان
بی ایم ڈبلیو جرمنی کی گاڑیاں بنانے کی کمپنی ہے یہ کاریں موٹر سائکل بناتی ہے۔ دوسری جنگ عظیم میں یہ لڑاکا ہوائی جہاز بھی بناتی تھی۔ یہ 1913ء میں قائم ہوئی۔ بی ایم ڈبلیو کی گاڑياں خوبصورت اور پائدار ہیں۔
![]() |
ویکی کومنز پر بی ایم ڈبلیو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |