تاؤنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تاوَنی ترميم تاوَنی جادوبنسی نسل اور راجا سلواہن کے اخلاف کے مدعی ہیں ۔ جو اس کے پوتے رائے تان دہندہ ان کا مورث اعلیٰ تھا ۔ ایک اولاد میں سے رائے امبا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے امبالہ (انبالہ) کی بنیاد رکھی تھی ۔ یہ زیادہ تر مشرقی پنجاب میں آباد ہیں