تاریخ الہند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تاریخ الہند البیرونی کی مشہور تصنیف ہے جو ہندوستان پرلکھی گئی پہلی تاریخی کتاب ہے۔ البیرونی نے ہندوستان میں 1030ء میں قیام کیا، وہاں کی زبان سنسکرت پر عبور حاصل کیا، کئی سائنسی کتابیں ترجمہ کیں، علاقے کے عالم لوگوں سے ملا اور علاقے اور لوگوں کی تاریخ لکھی۔