تالکٹورا اسٹیڈیم
Appearance
مقام | نئی دہلی |
---|---|
متناسقات | 28°37′20.84″N 77°11′34.53″E / 28.6224556°N 77.1929250°E |
تالکٹورا اسٹیڈیم نئی دہلی، بھارت میں واقع ایک اندرونِ چار دیواری اسٹیڈیم ہے۔[1] اسٹیڈیم میں 3035 افراد کی گنجائش ہے۔ نئی دہلی بلدیاتی کونسل کے پاس اس کی باگ دوڑ ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ India۔ R.I.C. Publications, 2010۔ ص 101۔ ISBN:978-1741269116
- ↑ "Talkatora Indoor Stadium" (PDF)۔ NDMC۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-24