تمل ٹائیگرز
ظاہری ہیئت
(تامل ٹائیگرز سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
تامل ٹائیگرز کی تنظیم 1976 میں تامل نسل لوگوں کا سری لنکا میں علاحدہ ریاست کے حصول کے لیے قائم کی گئی۔ دہشت گردی کے ذریعہ اس نے سری لنکا کے کچھ حصہ میں اپنا اثر رسوخ قائم کر لیا۔ بیرون ملک مقیم تامل نسل کے لوگوں کی اسے مالی مدد حاصل رہی۔ تامل نسل کے لوگوں کی وسیع آبادی بھارت میں مقیم ہے جن میں سے تامل افراد کو برطانوی حکومت کے تحت سری لنکا میں آباد کیا گیا۔ بالآخر سری لنکا کی فوج نے 2009ء میں اسے مکمل شکشت دے کر تنظیم کا خاتمہ کر دیا۔
| ویکی ذخائر پر تمل ٹائیگرز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1976ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- ایشیا میں دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- بھارت کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- ریاستہائے متحدہ کی طرف سے دہشت گرد قرار دی گئی تنظیمیں
- دہشت گرد تنطیمیں
- سری لنکا میں 1976ء کی تاسیسات
- سری لنکا میں اعتزال
- متحدہ مملکت کے ہوم آفس کی جانب سے قرار دیے جانے والے دہشت گرد گروہ
- مزاحمتی تحریکیں
- یورپی اتحاد کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- انڈین پیس کیپنگ فورس
- سری لنکا
- تمل
- گوریلا تنظیمیں
- سری لنکا کی تنظیمیں
- نیم فوجی تنظیمیں
- تمل شخصیات
- تاریخ سری لنکا
- ایشیا میں 1972ء کی تاسیسات