تبادلۂ خیال:آخر الزمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

صارف:Obaid Raza ایک صارف نے اس مضمون کو ناقابل فہم اور بے حوالہ کہا ہے جبکہ مضمون میں حوالے موجود ہیں آپ سے گزارش ہے کہ اس ترمیم کو رد کردیجیے بخاری سعید تبادلہ خیال 14:52, 21 مئی 2017 (م ع و)

@Abualsarmad: بھائی پورے مضمون کے بجائے اسلامی نقطہ نظر میں قطعہ کا سانچہ شامل کیجیے نہ کے پورے مضمون میں میں نے بھی ان کے اسلامی حوالے ڈھونڈنے کی کوشش کری مگر جس صارف نے یہ لکھا ہے اس کی تصدیق نہیں ہوتی میرے خیال سے اس مواد کو حذف کردینا چاہیے بخاری سعید تبادلہ خیال 15:10, 21 مئی 2017 (م ع و)