تبادلۂ خیال:آزاد خیال

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غلط تعریف[ترمیم]

یہ مضمون غلط تعریف سے جوڑی گئی ہے آزاد خیالی ،یا آزاد خیال لبرل ازم کو کہتے ہیں جبکہ اس مضمون میں تعریف آزاد فکری یعنی فری تھاوٹ کی کی گئی ہے اس مضمون کو آزاد خیالی کی جانب موڑنا چاہئے اور اسکے تعریف کو ایک نئے مضمون آزاد فکری میں ڈالا جانا چاہئے۔-- 08:30, 22 جون 2016 (م ع و)