تبادلۂ خیال:آندرس بحرنگ بریوک

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈاکٹر عافیہ کو 80 سال قید اور 77 قتل کرنے والے کو[ترمیم]

اس طرح کے جنونی اور پاگل انسان کو تو 10 بار پھانسی پر لٹکانا چاہیے تھا، صرف 21 سال قید کی سزا کوئی معنی نہیں رکھتی، پاکستان کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے تو کوئی قتل نہیں کیا تھا پھر انہیں کیوں 80 سال کی سزا دی گئی، کیسا قانون ہے یہ کہ 77 انسانوں کی جان لینے والے کو صرف 21 سال قید اور ایک معصوم لڑکی جس نے کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا اس کو 80 سال قید ۔۔۔۔۔ یہ فرق ہے مسلمان اور عیسائی میں ۔۔۔ 182.178.101.17 11:17, 17 دسمبر 2012 (م ع و)