تبادلۂ خیال:أحباء صہیون

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مضمون کا عنوان "محبان صہیون" زیادہ بہتر ہے۔ عماد الحسن آزاد فاروقی نے اپنی کتاب دنیا کے بڑے مذاہب میں یہودیوں کی اس تحریک کے لیے محبان صہیون کی اصطلاح ہی استعمال کی ہے۔

111.88.227.208 11:31، 23 اپریل 2021ء (م ع و)

ذوہیب احمد