تبادلۂ خیال:ارتکاز

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

"تقارب" approximation کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ "ارتکاز" بھی مناسب معلوم نہیں ہوتا، accumulate کے معنوں میں ہے۔ "اقبال" بھی مناسب نہیں۔ باقی دو کے معنی مجھے معلوم نہیں۔ --Urdutext 23:57, 26 مارچ 2009 (UTC)

  • جی کافی مشکل مرحلہ ہے یہاں، /وثق اول کے اس صفحے پر بھی اس پر بات آچکی ہے۔ فی الحال تو کوئی بہتر متبادل سوجھ نہیں رہا۔ اس وقت تک convergence بھی لکھا جاسکتا ہے۔ --سمرقندی 02:12, 27 مارچ 2009 (UTC)