تبادلۂ خیال:ارشادالحق اثری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ارشاد الحق اثری صاحب کا تعارفی صفحہ باقی رہنا چاہیے، اس میں کئی حقوق کی پامالی یا کسی اور قسم کی کوئی قباحت نہیں ہے، کیونکہ جہاں سے مواد لیا گیا ہے وہاں کا ربط بھی موجود ہے، نیز پیشتر معلومات ام نور العین صاحبہ کی خود تدوین کردہ ہیں۔--شفقت الرحمن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:19, 14 مارچ 2016 (م ع و)