تبادلۂ خیال:اسپائی وئیر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میری سمجھ میں یہ نہیں آرہا کہ اس مضمون کو حذف کرنے کی کیا وجہ ہے ۔ میں نے یہ مضمون ایک اخبار سے لے کر یہاں شائع کیا ہے اور مکمل حوالہ دیا ہے جو کہ عموما اخبارات میں بھی نہیں ہوتا۔ اس مضمون پر کوئی اعتراض اخبار کی طرف سے آیا ہے کیا یا ازخود ہی یہ کاروائی کی گئی ہے؟

بہتر ہوتا کہ آپ ہوبہو لکھنے کی بجائے اسے اپنی زبان میں لکھنے کی کوشش کرتے ۔ اور یہ اب بھی ممکن ہے۔ آپ کوشش کرکے دیکھیں۔ کچھ تبدیلیوں کے بعد یہ اخبار سے نقل کیا ہوا مضمون نہیں ہوگا۔ Wahab 19:48, 18 مئی 2007 (UTC)