تبادلۂ خیال:اضطراب (موسیقی)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • مشہور نہیں تو شاید ہوجائے لیکن حذف شدگی کی وجہ یہ نہیں ہوسکتی، میرے خیال میں حذف نہیں کیا جانا چاہیے
  • میرے خیال سے بھی اس صفہ کو حذف نہیں کیا جانا چاہیے۔ --Uchohan 17:56, 28 مارچ 2007 (UTC)
مشہور ہونا مضمون ہونے کے لیے شرط نہیں سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 18:14, 28 مارچ 2007 (UTC)
حضرات، اس گروپ کو تو ٹورانٹو میں بھی کوئی نہیں جانتا۔ http://en.wikipedia.org/wiki/WP:N کے مطابق مضمون ہونے کیلیے مشہور ہونا ضروری ہے ورنہ مضمون، مضمون نہیں بلکہ اشتہار بازی ہو گا۔ حیدر 18:21, 28 مارچ 2007 (UTC)
وہاں معیار کو ترجیح دی جاتی ہے، جبکہ یہاں مواد کو۔ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 18:24, 28 مارچ 2007 (UTC)
قابل ‌غور بات یہ ہے کہ یہ مضمون Uchohan نے لکھا ہے جبکہ اس گروہ کے ارکان میں دوسرا نام ہے عثمان وقاص چوہان۔ Uchohan عثمان چوہان (Usman Chohan) کا مخفف ہو سکتا ہے۔ میرے خیال میں یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ یہ مضمون اس گروہ کے رکن عثمان وقاص چوہان نے تحریر کیا ہے اور کسی بھی اخلاقی پہلو سے خودنمائی کے زمرے میں آتا ہے اور یہ اقدام واضح طور پر وکیپیڈیا اردو کا ذاتی مقاصد کی خاطر استحصال ہے۔ حیدر
میں حیدر صاحب کی بات کو مکمل احترام کے ساتھ قبول کرتا ہوں، اگرچہ ان کے وقت کا بہتر استعمال یہ ہوتا کہ اردو وکیپیڈیا (جو چھوٹے ترین وکیپیڈیوں میں شامل ہے) پہ جو چند صفحے موجود ہیں، ان کو بلا تردد حزف کرنے کی جگا ان کی مثبت ترمیم، یا کسی نئے موضوع کا شروع کرنا ہوتا۔ --Uchohan 06:11, 29 مارچ 2007 (UTC)
مطلب یہ کہ میرا یہ قیاس درست ہے کہ یہ مضمون آپ نے اپنے گروہ (میوزیکل گروپ) کے بارے میں تحریر کیا ہے؟ حیدر 01:13, 30 مارچ 2007 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے اضطراب (موسیقی) پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:16، 16 جنوری 2021ء (م ع و)