تبادلۂ خیال:انجینئر محمد شریف خان گبول

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد شریف خان گبول معروف انجینئر ہیں جن کی پاکستانی ایمونیشن انڈسٹری میں بے پناہ خدمات ہیں۔ وہ پاکستان کی عرب اور یورپین ممالک کے ساتھ اسلحے کی خرید و فروخت کے دوران پاکستان کی طرف سے ممبر کمرشل اینڈ انڈسٹریل ریلیشن تعینات رہے۔ پاکستان کے لیے بفر گن ڈیزائن کی جو ملکی دفاعی خدمات میں گراں قدر اضافہ ہے۔

شکریہ۔

--Gabolbalouch (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:53, 22 جولا‎ئی 2015 (م ع و)محمد عرفان گبول۔