تبادلۂ خیال:انٹرنیٹ کی عارضی فائلیں
- مضمون کے عنوان پر ساتھیوں سے مشورہ درکار ہے؛ اسی طرح ہونا چاہیۓ یا انگریزی میں لکھنا بہتر ہے؟ سمرقندی
- نام تو ٹھیک ہے، مگر زمرہ MS Windows کا ہونا چاہیے۔ یہ شمارندہ یا شبکہ سے متعلق نہیں--Urdutext 10:31, 26 اپريل 2008 (UTC)
- توجہ کا بہت شکریہ ؛ فی الحال MS Windows کا کوئی زمرہ مجھے نظر نہیں آیا اور Windows کا مضمون بھی [ زمرہ:عملیاتی نظام ] میں ہے اس لیۓ عارضی طور پر یہی زمرہ ڈال دیا ہے جب MS Windows کا زمرہ بنے گا تو وہاں منتقل کر دیں گے۔ سمرقندی