تبادلۂ خیال:اوبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Object سے یہاں مراد "شئے" یا "چیز" ہے۔ اگر "ہدف" object کا ترجمہ ہے تو درست نہیں ہو گا۔ --Urdutext 23:36, 2 نومبر 2006 (UTC)

  • شکریہ ، تبدیل کردیتا ہوں۔ افراز
  • اس صفحہ سے متعلق خاصے صفحات لوٹاۓ گۓ ہیں ، کہیں کوئی خامی نظر آۓ تو براہ کرم درست کردیجیۓ یا مطلع فرمائیۓ افراز