تبادلۂ خیال:اوزون

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • محبوب صاحب براۂ کرم کچھ لکھنے سے پہلے درست ہونے کی تصدیق کر لیا کیجیۓ۔ برا نہیں مانیۓ گا مگر میں یہ بات صرف اس لیۓ کہہ رہا ہوں کہ اس طرح مبہم باتیں لکھ کر ہم اور آپ اس اردو دائرہ المعارف کا معیار گرا دیں گے۔ ozone کا لفظ یونانی کے ozon سے بنا ہے جو اسکو اس میں موجود تیز بو کی وجہ سے دیا گیا ہے، اس مضمون سے ابہام پیدا ہو رہا ہے۔ --سمرقندی 01:15, 19 اگست 2008 (UTC)