تبادلۂ خیال:براءت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • patent کے لیئے --- برات --- مناسب نہیں؟ جس کا تلفظ ت سے قبل وقف مزمار کے ساتھ بَراءَت ادا کیا جاتا ہے اور یہ عربی لفظ اردو لغات میں بھی دستیاب ہے؛ ایک اور متبادل --- اجارہ --- بھی ہے، یہ بھی عربی ہے اور اردو لغات میں بھی دستیاب ہے؛ اجارہ شاید اردو میں سہل اور اجازہ سے قریب بھی لگتا ہے۔ بہرحال ، جو ساتھی مناسب سمجھیں اختیار فرما لیں۔ --سمرقندی 00:39, 12 مارچ 2010 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے براءت پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:07، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)