تبادلۂ خیال:بزدار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بزدار بلوچ ہے

روستمانى[ترمیم]

روستمانی ایک بلوچ قبیلہ ہے جو ضلع ڈیرہ غازی خان بلوچستان میں رہتے ہیں یہ راڑشم،کالیمار،تھکڑو،سمینج ،کچھی پٹھانی اندرپہاڑ کوہ سلیمان میں رہتے ہیں یہ حیدرآباد سندھ میں بھی کافی تعداد میں رہتے ہیں ان کادارالسلطنت کسی زمانے میں تھکڑو تھا جہاں ان کے فیصلے اور مجلس شوری کے اجلاس منعقدہوتے تھے وہی

ریاست کے فیصلہ  ہوتے تھے

لیکن اب یہ منتشر ہوچکے ہیں ان کی آبادیاں دورتک پھیل چکی ہیں اوران کی زبردست تعداد اپنے علاقے میں بنیادی سہولیات اورتعلیمی اداروں کی سست روی اوراساتذہ کی غیرحاضری کی وجہ سے تونسہ میں آباد ہوچکے ہیں ان کی جرات اوربہادری کے داستان علاقے بھرمیں مشہورہیں یہی وجہ ہے کہ علاقے میں انگریزسامراج کے خلاف سب سے زیادہ جدوجہد دیگربلوچ قبائل کی بجائے روستمانیوں نے کیا اسی جنگ کولیڈکرنیوالے ایک کمانڈر نصیراگشتی کے بہادری کے علاقہ بھرمیں مشہورہے واضح رہے یہ قبیلہ عبداللہ خان کے پسر روستم خان پربنی ہے اس قبیلے کی مشہورشخصیات حمل،مراد،عمر ،مراد ششم ،سہیوان ،ڈاکٹریونس اوربنگل بلوچ ہیں ان کی موجودہ سیاست کولیڈ کرنے والے شخصیات عبدالستار،اسلم بزدار،عبدالحفیظ بزدار،محمدحیات اورملک کمال خان ہیں جبکہ ڈومبارہ میں ان کی سرگردگی رزاق بزدار کررہے ہیں بلوچ قومی شناخت کے حوالے سے اس قبیلے کی بہت بڑی قربانیاں ہیں جن میں نصیرا گشتی ،بنگل ،محمدابراہیم ،احمدان ،مراد ،ڈاکٹریونس اورعبدالحفیظ جیسے جانفشاں لیڈران و کارکنان کی اس سلسلے میں خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائیگا اس قبیلے کی شرح خواندگی باقی بلوچ قبائل کی نسبت زیادہ ہے یہ اپنی ثقافت کے آمین ہوتے ہیں اورزبان پرقربان ہوتے ہیں لوگ ان کے علاقوں میں زحم لیوسیکھنے کےلیے دوردورسے آتے ہیں اوران کی روایتی لباس جھومری ہیں جو وہ زحم لیوکے وقت پہنتےہیں اورانہیں لوگ زحم لیوکےلیے دوردورسے بلاتے ہیں شعراکرام میں ان کے شاعر محمدان ،اسلم بزدار ،شاعر خان بہت مشہور ہیں دوڑ یعنی ریس میں نبی بخش بزدار بہت بڑے ریسرگزرے ہیں یہ بلوچی زبان بولتے ہیں اورنہایت مہمان نوازلوگ ہیں