تبادلۂ خیال:بونسائی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • بونسائی بونے درخت کی بجائے مختصر قامت کے درخت ہوتے ہیں۔ انگریزی وکی کے مطابق بونے درخت جینیاتی اعتبار سے بونے رہ جاتے ہیں جبکہ بونسائی کے درخت عام جسامت کی نسل سے تعلق رکھتے ہیں جنہیں انسانی ہنر کی مدد سے مختصر جسامت کا بنا دیا جاتا ہے۔ تاہم اس ضمن میں میری معلومات ادھوری ہیں کہ کیا ان بونسائی شدہ نباتات کے بیج کو اگر اگایا جائے تو کیا عام جسامت کے درخت پیدا ہوں گے۔ قرین قیاس تو اثبات میں ہی ہے۔ تاہم جیسے عموماً گدھے اور گھوڑے کے ملاپ سے پیدا ہونے والے خچر میں افزائشِ نسل ممکن نہیں ہوتی، عین ممکن ہے کہ بونسائی شدہ درخت اپنی نسل بڑھانے کے قابل نہ رہ جاتے ہوں؟--قیصرانی 19:11, 11 مئی 2011 (UTC)