تبادلۂ خیال:تحصیل الائی
تحصیل آلائ
[ترمیم]تحصیل آلائ سبز پہاڑوں میں ایک خوبصورت تحصیل ہے جو 8 یونین کونسلوں پر مشتمل یہ علاقہ جنگلات سے مالامال اور یہاں کے بسنے والی لوگ مختلف قوموں پر مشتمل ہے ۔اسمیں یونین کونسل بتکول جوکہ قوم اخونحیل پر مشتمل ہے ۔اسکا مادری زبان پشتو ہے ۔یہاں کہ لوگ بہت مہمانواز ہے جوکہ پورا تحصیل آلائ میں مہمانوازی میں اپنا ایک مقام رکھتا ہے۔اگر تعلیم کی تناسب سے دیکھا جائیں تو تقریبا 50% تعلیم یافتہ لوگ ہوگا اور سرکاری عہدوں پر فائز لوگوں کو دیکھا جائے تو 10 % ہوگا ۔2013 سے یہاں کے لوگوں میں تعلیم کا جذبہ پیدا ہوا ہے ۔لیکن بنیادی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم حاصل کرنے کیلئے یہاں کے طالب العلم ایبٹ آباد اسلام آباد پیشاور جیسے شہروں کا رخ کر رکھا ہے ۔جوکہ والدین اپنے بچوں کی تعلیم پر جو خرچ ہے وہ آسمان جیسا بوجھ سے کم نہیں ہے ۔ 80% لوگ مختلف ممالک میں محنت مزدوری سالوں سال سے کرتے آرہے ہیں ۔ یہاں کے لوگوں کیلئے صحت جیسا بنیادی سہولیات موجود نہیں ہے لوگ کئی گھنٹوں کے فاصلے پر بٹگرام یا ایبٹ آباد ہسپتالوں کو اپنا مریض لے جانے پر مجبور ہے ۔ اسکا مین وجہ لوگوں کی آپس میں بے اتفاقی اور ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچی کی اصل وجہ ہے رنگیز خان اخونحیل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:20، 23 اپریل 2018ء (م ع و)