تبادلۂ خیال:تحصیل فیصل آباد

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسے فیصل آباد شہر کی طرف رجوع مکرر نہیں ہونا چاہیے۔ تحصیل فیصل آباد شہر سے الگ ہے اور اس کا الگ صفحہ ہونا چاہیے۔ --کاشف عقیل 14:48, 5 جنوری 2011 (UTC)

  • تحصیل فیصل آباد، فیصل آباد شہر کا ہی ایک حصہ ہے۔ اسی لئے اس کا رجوع مکرر کیا تھا، لیکن اگر الگ سے ایک مقالہ ضروری ہو تو بھی اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔--ساجد امجد ساجد 14:54, 5 جنوری 2011 (UTC)
  • کیا تحصیل فیصل آباد کی حدود شہر فیصل آباد سے مختلف ہیں یا ایک ہی ہیں؟ اگر مختلف ہیں تو ان میں سے کس کا رقبہ زیادہ ہے؟ --کاشف عقیل 15:20, 5 جنوری 2011 (UTC)
  • حدود تو شہر فیصل آباد کے اندر ہی ہیں لیکن شہر فیصل آباد کا رقبہ لازمی طور پر زیادہ ہے۔--ساجد امجد ساجد 15:27, 5 جنوری 2011 (UTC)