تبادلۂ خیال:جامعہ محمدیہ سیفیہ سرفراز العلوم اسلام آباد

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نصاب[ترمیم]

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔۔۔ بلا تاخیر اور مختصر یہ کہ ،،،، الحمد للہ ۔۔۔ مجھے بھی اس جامعہ کا طالبعلم ہونے کا شرف حاصل ہے ۔ میری مستقبل کے حوالے سے بہت سے جدید شرعی پلان ہیں ۔۔ مختصر یہ کہ ان میں سے یہ کہ مدارس میں اس طرح کا نصابی نظام ہونا چاہیے ، جس میں ہر استاد کو ہر کلاس اور ہرفن کی کتاب پڑھانے کا موقعہ ملے اور ہر بچہ ہر استاد کا شاگرد ہو ،یہ دورہ آٹھ سال کے اندر مکمل ہوگا ، کہ ہر بچہ ہر بزرگ استاد سے تلّمذ حاصل کرے گا اور آٹھ سال کے اندر ہر استاد ہر فن کی ساری کتابییں پڑھا لے گا اور ہر روز ہر فن کی کتاب پڑھائے گا ، ایک فائدہ یہ بھی کہ پہلے دور میں ایک فن کا علیحدہ استاد تھا ۔بزرگ فرماتے تھے ہم نے فلاں سے فلاں علم حاصل کیا مگر افسوس آج ،کل یہ نہیں کہ سکتے ایک کتاب کسی اور استاد سے اور ایک اس فن کی کسی اور استاد سے پڑھتے ہیں ۔ یہ جو نظام میرے ذہن میں اللہ کے فضل۔۔ سے ہے اس میں ایک بچے نے ایک استاد سے ایک فن پڑھا ہوگا اس آٹھ سال کے اندر اور ہر استاد سے شرف تلّمذ حاصل کیا ہو گا ۔۔،،،۔۔،۔،۔،۔،۔،۔اس طرح کا نظام ایک ہے جو ہمارے ذہن میں ہے ،، کچھ اور بھی چیزی@ں ہیں وہ موقعہ کے لحاظ سے۔۔۔۔۔۔والسلام 154.80.121.188 14:35، 28 جون 2023ء (م ع و)