تبادلۂ خیال:جمشید پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

السلام علیکم ساجد بھائی

جمشید پور کےلئے بیرونی روابط فراہم کرنے کےلئے شکریہ --محمد انس علی 14:56, 15 جنوری 2011 (UTC)

  • اس میں شکریہ کی کوئی بات نہیں انس بھائی، بطور منتظم ہمارا کام ہی یہی ہے کہ قابل توجہ مضامین پر توجہ دی جائے، آپ وکیپیڈیا کی ترقی میں بھرپور حصہ لیں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔--ساجد امجد ساجد 15:08, 15 جنوری 2011 (UTC)