تبادلۂ خیال:جناح گارڈن اسلام آباد

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اشتہار حذف[ترمیم]

حضرت عافی سے گذارش کے میرے مضامین جو شاید آپ کے مزاج کے مطابق نہ ہوں اشتہار نظر آتے ہیں 10 منٹ بعد حذف کردیتے ہیں یہ مضمون دو سال سے زائد ہوچکے میرے خیال میں تو اس میں اشتہار کے علاوہ اور کچھ نہیں ادھر بھی نگاہ کرم ڈال لیا کریں ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:14، 27 نومبر 2022ء (م ع و)