تبادلۂ خیال:جنرل قمر جاوید باجوہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاک فوج نے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے اور اسے اسلحہ وگولہ بارود سے پاک کرنے ا ور دہشتگردی کے بلاامتیاز خاتمے کیلئے ملک بھر میں آپریشن ’’ردالفساد‘‘شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔22 فروری 2017 کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح سیکیورٹی اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے ،

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ملک بھر میں آپریشن ’’ردالفساد‘‘آپریشن شروع کردیا ہے ۔ردالفساد آپریشن نیشنل ایکشن پلان کا حصہ ہے ۔آپریشن کا مقصد سرحدی سلامتی کو یقینی بنانا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کا مقصد ملک بھر میں دہشت گردی کا بلا امتیاز خاتمہ ہے ۔۔ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد اس آپریشن کا طرہ امتیاز ہوگا ۔آپریشن کا مقصد کامیابیوں کو مستحکم کرنا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی ، سول آرمڈ فورسز اور دیگر سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے اپنی کوششیں بھرپور طریقے سے جاری رکھیں گے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب میں انسداد دہشت گردی کے لئے رینجرز بڑے پیمانے پر کارروائی کرے گی ۔ملک بھر میں انسداد دہشت گردی کے آپریشن جاری رہیں گے ۔ بلاامتیاز آپریشن سے شدت پسندی اور دہشت گردی کے خطرے کو ختم کیا جائے گا ۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب میں انسداد دہشت گردی کے لئے رینجرز بڑے پیمانے پر کارروائی کرے گی ۔ملک بھر میں انسداد دہشت گردی کے آپریشن جاری رہیں گے ۔ بلاامتیاز آپریشن سے شدت پسندی اور دہشت گردی کے خطرے کو ختم کیا جائے گا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملک کو دھماکا خیز مواد اور غیر قانونی اسلحے سے پاک کیا جائے گا ۔ اجلاس میں صوبہ پنجاب کے تمام کورکمانڈرز نے شرکت کی

آپریشن ردالفساد[ترمیم]

٢٢ فروری 2017 کو پاک فوج نے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے اور اسے اسلحہ وگولہ بارود سے پاک کرنے ا ور دہشتگردی کے بلاامتیاز خاتمے کیلئے ملک بھر میں آپریشن ’’ردالفساد‘‘شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔22 فروری 2017 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح سیکیورٹی اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے ،

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ملک بھر میں آپریشن ’’ردالفساد‘‘آپریشن شروع کردیا ہیں ۔ردالفساد آپریشن نیشنل ایکشن پلان کا حصہ ہے ۔آپریشن کا مقصد سرحدی سلامتی کو یقینی بنانا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کا مقصد ملک بھر میں دہشت گردی کا بلا امتیاز خاتمہ ہے ۔۔ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد اس آپریشن کا طرہ امتیاز ہوگا ۔آپریشن کا مقصد کامیابیوں کو مستحکم کرنا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی ، سول آرمڈ فورسز اور دیگر سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے اپنی کوششیں بھرپور طریقے سے جاری رکھیں گے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب میں انسداد دہشت گردی کے لئے رینجرز بڑے پیمانے پر کارروائی کرے گی ۔ملک بھر میں انسداد دہشت گردی کے آپریشن جاری رہیں گے ۔ بلاامتیاز آپریشن سے شدت پسندی اور دہشت گردی کے خطرے کو ختم کیا جائے گا ۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب میں انسداد دہشت گردی کے لئے رینجرز بڑے پیمانے پر کارروائی کرے گی ۔ملک بھر میں انسداد دہشت گردی کے آپریشن جاری رہیں گے ۔ بلاامتیاز آپریشن سے شدت پسندی اور دہشت گردی کے خطرے کو ختم کیا جائے گا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملک کو دھماکا خیز مواد اور غیر قانونی اسلحے سے پاک کیا جائے گا ۔ اجلاس میں صوبہ پنجاب کے تمام کورکمانڈرز نے شرکت کی Bilal akbar khan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:18, 22 فروری 2017 (م ع و)