مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:جوڑے کی پیدائش

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہاں pairproduction.png کی تصویر نہیں آ رہی ہے۔ اسے کیسے درست کیا جا سکتا ہے؟۔

  • یہ تصویر Commons پر موجود نہیں تھی، میں نے اپلوڈ کر دی ہے۔ --کاشف عقیل 17:54, 23 ستمبر 2009 (UTC)
  • کاشف عقیل صاحب کا بہت بہت شکریہ Shahab 18:47, 23 ستمبر 2009 (UTC)
  • تصویری ترجمہ کے لیئے سمرقندی صاحب کا مشکور ہوں۔ یہ میرے بس کی بات نہ تھی۔ Shahab 11:06, 24 ستمبر 2009 (UTC)

جوڑے کی پیدائش سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں