تبادلۂ خیال:حکومت پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

منتظمین سے گذارش ہے کہ یہاں “سانچہ:پاکستان کی سیاست“ درست طریقے سے نصب نہیں ہو رہا، برائے مہربانی کچھ انتظام کر دیں۔--عمر احمد بنگش 20:11, 17 دسمبر 2009 (UTC)

  • بنگش صاحب، مسئلہ سانچے میں تھا، درست کر دیا گیا ہے۔ --کاشف عقیل 20:33, 17 دسمبر 2009 (UTC)