تبادلۂ خیال:خدائی خدمتگار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اس مقالہ پر ابھی کام جاری ہے۔ وقت کی قلت کی وجہ سے ابھی جاری نہیں رکھ پا رہا، براہ کرم اس مقالے میں فی الحال کوئی بھی تبدیل کرنے سے گریز کریں--عمر احمد بنگش 22:54, 27 دسمبر 2009 (UTC)

  • حوالہ جات کے لیے سانچے موجود ہیں۔ اگر آپ ان سانچوں کو استعمال کریں تو تمام حوالہ جات یکساں انداز میں نظر آئیں گے۔ آپ مندرجہ ذیل سانچے استعمال کرسکتے ہیں

--کاشف عقیل 20:08, 28 دسمبر 2009 (UTC)

  • کاشف عقیل بھائی، بہت شکریہ جناب۔ دراصل کسی بھی مقالہ میں حوالہ شامل کرنا انتہائی دشوار محسوس ہوتا ہے، کیونکہ اس سے لکھائی/ترجمہ کرتے ہوئے یکسوئی فراہم نہیں ہوتی۔ ان سانچوں پر ابھی ابھی نظر پڑی ہے، انشاء اللہ جلد ہی انھیں استعمال کرتا ہوں۔--عمر احمد بنگش 20:32, 28 دسمبر 2009 (UTC)