مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:خواجہ غلام فرید

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرائیکی اور پنجابی کی بحث

[ترمیم]

خواجہ غلام فرید پر کچھ صارفین سیاسی انداز اختیار کئے ہوئے ہیں جو اصل حالات زندگی کی بجائے سرائیکی اور پنجابی پر تنازع کھڑا کئے ہوئے ہیں فریقین کا موقف علمی ہونا چاہیئے جو حوالہ کے ساتھ لکھا جائے یہ کیا ہوا ایک سرائیکی کاٹ کر پنجابی لکھ دیتا ہے دوسرا پنجابی کاٹ کر سرائیکی لکھتا ہے ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:26، 25 مئی 2023ء (م ع و)